Results 1 to 2 of 2

Thread: آدمی وقت پر گیا ہوگا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 آدمی وقت پر گیا ہوگا

    آدمی وقت پر گیا ہوگا
    وقت پہلے گزر گیا ہوگا

    خود سے مایوس ہو کر بیٹھا ہوں
    آج ہر شخص مر گیا ہوگا

    شام تیرے دیار میں آخر
    کوئی تو اپنے گھر گیا ہوگا

    مرہمِ ہجر تھا عجب اکسیر
    اب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا


    2gvsho3 - آدمی وقت پر گیا ہوگا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آدمی وقت پر گیا ہوگا

    2gvsho3 - آدمی وقت پر گیا ہوگا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •